تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلارا" کے متعقلہ نتائج

پُھلارا

پھول والا ، مالی .

پُھولارا

پھولوں کا ہار بنانے والا.

پُھلیرا

سنْگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا ، گندھی ، عطر ساز ، عطر والا .

پھُلرا

پھندنا

پَھلار

پھل اور سبزیوں کا ہلکا کھانا

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پَھلاہار

پھل کھانا

پُھلَیرُہا

بگل کی شکل کا پھول ، لاط : Bignonia Suaveolens .

پُھوارا

فوارہ

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

پُھچارا

رک : پچارا ؛ اونی نمدہ جس س کچنی پالش یا مرہم لگیا جاتا ہے .

پُھلْواری

باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں

پَھرِہْرا

ایک پرند جس کی چھاتی لال اور پیٹھ کا رن٘گ سیاہ ہوتا ہے

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلارا کے معانیدیکھیے

پُھلارا

phulaaraa•फुलारा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُھلارا کے اردو معانی

  • پھول والا ، مالی .

Urdu meaning of phulaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul vaala, maalii

फुलारा के हिंदी अर्थ

  • फूल वाला, माली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone