تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"few" کے متعقلہ نتائج
few کے لیے اردو الفاظ
few کے اردو معانی
صفت
- تعداد میں کم
- جو بہت نہ ہو
- چند
- تھوڑے سے
- دو چار
اسم
- (واحد مگر فقرے کی ترکیب میں جمع) تھوڑی سی تعداد یا تھوڑی سے رقم
- اقلیت
- تھوڑے
- (بطور ضمیر جمع) افراد یا اشیا کی تعداد
- بڑی تعداد میں سے الگ کیے گئے یا ممیز کرده
- اقلیت جیسے تعداد
- کم تعداد افراد یا اشیا
- معدودے چند
few के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तादाद में कम
- जो बहुत ना हो
- चंद
- थोड़े से
- दो चार
संज्ञा
- (वाहिद मगर फ़िक़रे की तरकीब में जमा) थोड़ी सी तादाद या थोड़ी से रक़म
- अक़ल्लीयत
- थोड़े
- (बतौर ज़मीर जमा) अफ़राद या अश्या की तादाद
- बड़ी तादाद में से अलग किए गए या मुमय्यज़ करदे
- अक़ल्लीयत जैसे तादाद
- कम तादाद अफ़राद या अश्या
- मादूदे चंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَوّ
ایک جنگلی پودا جس میں صرف شاخیں ہوتی ہیں پتّے نہیں ہوتے ، پھول کا رنگ سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے ، وضع نرگس کے پھول کی سی ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (few)
few
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔