تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fearing" کے متعقلہ نتائج
fearing کے لیے اردو الفاظ
fearing کے اردو معانی
- لَرْزاں
fearing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लर्ज़ां
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fairing
جہاز ، طیارے یا گاڑی کی بیرونی ساخت میں ایسا اضافہ جو اُسے ہوا کی مزاحمت کے مقابل سبک سیر بنائے ۔.
franglais
فرانسیسی زبان کی ایک بگڑی ہوئی شکل جس میں بہت سے انگریزی الفاظ و محاورات کی آمیزش بھی ہوتی ہے۔.
frangipani
جنس Plumeria کی ایک وسطی امریکی جھاڑی جس میں خوشبو دار سفید، گلابی اور زرد پھول آتے ہیں۔.
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
ہَوائی فائرِنْگ
بندوق سے وہ نشانہ جو ہوا سے ہوا میں لگایا جاتا ہے، احتجاجی بھیڑ کو منتشر کرنے یا خوف و دہشت پھیلانے کے مقصد سے پولس کا ہوا میں بندوق چلانا
دانَۂ فَرَنگ
(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.
دَہانَۂ فِرَنگ
ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ
آبْلَۂ فَرَنگ
ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fearing)
fearing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔