تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہَنِ فَرَنگ" کے متعقلہ نتائج

دَہَنِ فَرَنگ

ایک سبز رن٘گ پتّھر نیز رک : دہان فرنگ

دَہانِ فَرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے

دانَۂ فَرَنگ

(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.

دَہَنَۂِ فَرَنگ

رک : دہانِ فرنگ.

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہَنِ فَرَنگ کے معانیدیکھیے

دَہَنِ فَرَنگ

dahan-e-fara.ng•दहन-ए-फ़रंग

  • Roman
  • Urdu

دَہَنِ فَرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سبز رن٘گ پتّھر نیز رک : دہان فرنگ

Urdu meaning of dahan-e-fara.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ek sabaz rang patthাra niiz ruk ha dahaa.n farang

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہَنِ فَرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہَنِ فَرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone