تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"firing squad" کے متعقلہ نتائج
firing squad کے لیے اردو الفاظ
firing squad کے اردو معانی
اسم
- فیری دسته
- وہ فوجی دستہ جو گولہ باری کے ذریعے کوئی مہم سر کرنے کے لیے متعین کیا گیا ہو
- فوجی اعزازات کے ساتھ دفن کیے جانے والے کسی شخص کی تجہیز و تکفین کے وقت فائر کرنے پر متعین اس طرح کا دستہ
- فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والوں کو گولیوں کی بوچھاڑ سے مارنے والا دستہ
firing squad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फेरी दस्ते
- वो फ़ौजी दस्ता जो गोला बारी के ज़रीये कोई मुहिम सर करने के लिए मुतय्यन किया गया हो
- फ़ौजी एज़ाज़ात के साथ दफ़न किए जाने वाले किसी शख़्स की तजहीज़-ओ-तकफ़ीन के वक़्त फ़ायर करने पर मुतय्यन इस तरह का दस्ता
- फ़ौजी अदालतों से मौत की सज़ा पाने वालों को गोलीयों की बोछाड़ से मारने वाला दस्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (firing squad)
firing squad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔