تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"farm" کے متعقلہ نتائج
farm کے لیے اردو الفاظ
farm کے اردو معانی
اسم
- مزرعہ
- کھیت
- فارم
- زمین کا قطعہ جو فصلوں، مویشیوں یا مرغی خانے کے لیے مخصوص ہو
- وہ آبی قطعہ جسے آبی جانوروں کے لیے الگ کر دیا گیا ہو
- (بیس بال) وہ چھوٹی ٹیم جو کسی بڑی ٹیم کی سرکردگی میں ہو تاکہ وہ اسے تربیت دے اور بوقت ضرورت کام لے
- (تاریخ) کسی فرد یا ادارہ کو مقررہ رقم یا فی صد رقم کے بدلے یہ اختیار دینے کا نظام کہ وہ کسی خاص علاقے سے سرکاری مالیہ وصول کیا کرے (جیسے ایسٹ انڈیا کمپنی کو دیا گیا اختیار)
فعل متعدی
- زمین کو کاشت کرنا
- مقررہ رقم یا فی صد حصے پر کسی کی املاک یا ٹیکسوں کی یافت پٹے پر لینا دینا
- کسی کی محنت یا خدمات کو اسی طریقے سے حاصل کرنا
فعل لازم
- اراضی کو مزروعہ بنانا
- فارم چلانا
farm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिज़्रा
- खेत
- फ़ार्म
- ज़मीन का क़ता जो फसलों, मवेशीयों या मुर्ग़ी ख़ाने के लिए मख़सूस हो
- वहाबी क़ता जिसे आबी जानवरों के लिए अलग कर दिया गया हो
- (बीस बाल) वो छोटी टीम जो किसी बड़ी टीम की सरकर्दगी में हो ताकि वो उसे तर्बीयत दे और बवक़्त ज़रूरत काम ले
- (तारीख़) किसी फ़र्द या इदारा को मुक़र्ररा रक़म या फ़ीसद रक़म के बदले ये इख़तियार देने का निज़ाम कि वो किसी ख़ास इलाक़े से सरकारी मालिया वसूल क्या करे (जैसे ईस्ट इंडिया कंपनी को दिया गया इख़तियार
सकर्मक क्रिया
- ज़मीन को काशत करना
- मुक़र्ररा रक़म या फ़ीसद हिस्से पर किसी की इमलाक या टैक्सों की याफ़्त पट्टे पर लेना देना
- किसी की मेहनत या ख़िदमात को इसी तरीक़े से हासिल करना
अकर्मक क्रिया
- अराज़ी को मज़रूआ बनाना
- फ़ार्म चलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرْما
فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)
فَرْمان
حکم نامہ، بادشاہی حکم، وہ پروانہ جو بادشاہ کی طرف سے بڑے امراء کو لکھا جائے، منشور، سند شاہی، حکم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (farm)
farm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔