تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fallow" کے متعقلہ نتائج

fallow

غیر مزروعہ زمین

fallow deer

fellow

مَرد خُدا

پہلواں

کشتی لڑنے والا، کشتی کے فن سے واقف، بہادر، دلیر، جنگجو، توانا، طاقت وار

پالْوا

پالا ہوا (جانور یا پرند).

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پَہْلُوی

پہلودار، پہل دار؛ جانبی، بغلی .

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

پَلْوَیّا

پالنے والا، پرورش کرنے والا، جو پال پوس کر بڑا کرے.

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

پُھلوا

کھیس یا لوئی وغیرہ کے حاشیے کا پھندنا جیسے عموماً بٹ لیتے ہیں، جھالر گپھا

fallow کے لیے اردو الفاظ

fallow

ˈfæl.əʊ

fallow کے اردو معانی

اسم

  • پڑتی
  • افتادہ
  • ہل چلانے اور جو تنے کے بعد چھوڑی گئی زمین
  • ورھیال
  • نکاشت ہونے کی حالت
  • وہ وقفہ جس میں کوئی زمین افتادہ پڑی رہے

صفت

  • ورھیالی
  • بے کاشت (زمین) جسے ایک یا ایک سے زیادہ موسموں کے لیے غیر مزروعہ چھوڑ دیا جائے

فعل متعدی

  • کسی زمین وغیرہ کو کاشت کے بغیر چھوڑ دینا
  • ورھیال بنانا

صفت

  • زرد پیلے یا بھورے سے رنگ والا

fallow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पड़ती
  • उफ़्तादा
  • हल चलाने और जो तने के बाद छोड़ी गई ज़मीन
  • वरहयाल
  • निका शत होने की हालत
  • वो वक़फ़ा जिस में कोई ज़मीन-ए-उफ़तादा पड़ी रहे

विशेषण

  • वरहयाली
  • बे काशत (ज़मीन) जिसे एक या एक से ज़्यादा मौसमों के लिए ग़ैर मज़रूआ छोड़ दिया जाये

सकर्मक क्रिया

  • किसी ज़मीन वग़ैरा को काशत के बगै़र छोड़ देना
  • वरहयाल बनाना

विशेषण

  • ज़र्द पीले या भूरे से रंग वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fallow)

نام

ای-میل

تبصرہ

fallow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone