تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fallow" کے متعقلہ نتائج
fallow کے لیے اردو الفاظ
fallow کے اردو معانی
اسم
- پڑتی
- افتادہ
- ہل چلانے اور جو تنے کے بعد چھوڑی گئی زمین
- ورھیال
- نکاشت ہونے کی حالت
- وہ وقفہ جس میں کوئی زمین افتادہ پڑی رہے
صفت
- ورھیالی
- بے کاشت (زمین) جسے ایک یا ایک سے زیادہ موسموں کے لیے غیر مزروعہ چھوڑ دیا جائے
فعل متعدی
- کسی زمین وغیرہ کو کاشت کے بغیر چھوڑ دینا
- ورھیال بنانا
صفت
- زرد پیلے یا بھورے سے رنگ والا
fallow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पड़ती
- उफ़्तादा
- हल चलाने और जो तने के बाद छोड़ी गई ज़मीन
- वरहयाल
- निका शत होने की हालत
- वो वक़फ़ा जिस में कोई ज़मीन-ए-उफ़तादा पड़ी रहे
विशेषण
- वरहयाली
- बे काशत (ज़मीन) जिसे एक या एक से ज़्यादा मौसमों के लिए ग़ैर मज़रूआ छोड़ दिया जाये
सकर्मक क्रिया
- किसी ज़मीन वग़ैरा को काशत के बगै़र छोड़ देना
- वरहयाल बनाना
विशेषण
- ज़र्द पीले या भूरे से रंग वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fallow)
fallow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔