تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eunuch" کے متعقلہ نتائج
eunuch کے لیے اردو الفاظ
eunuch کے اردو معانی
- خَصّی
- خواجہ سرا
- خوجہ
- زَنْخَہ
eunuch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़स्सी
- ख़वाजासरा
- ख़ोजा
- ज़ंख़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے
جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
آنچ کا کھیل ہے
(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .
آنْچَل پَڑْنا
عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے
اُونچا چَڑنا
بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eunuch)
eunuch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔