تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْچ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آنْچ کَرنا

آگ جلائے رکھنا، آگ دکھاتے رہنا

آنند کرنا

مزے اڑانا، لطف اٹھانا، عیش کرنا

لَے اُونچی کَرْنا

اونچی آواز سے گانا یا ساز کی آواز بڑھانا، آواز بلند کرنا

بات اُونچی کَرنا

مرتبہ بلند کرنا، کسی کے کلام کی تائید کرکے اس کی آبرو بڑھانا

سَر اُونچا کَرْنا

بے باک ہو کر سامنے آنا ، رُوبرو ہونا ، سامنا کرنا.

ہاتھ اُونچے کَرنا

دعا یا فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھانا ۔

ہاتھ اُونچا کَرنا

ہاتھ بلند کرنا، (کنایۃً) دعا کرنا، فریاد کرنا

نام اُونچا کَرنا

نام روشن کرنا ، مشہور کرنا ۔

آنکھ اُونچی کَرنا

نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا

کان اُونچے کَرْنا

کان کھڑے کرنا، چوکنّا ہونا، حیرت میں پڑنا

قَد اُونچا کَرْنا

حیثیت بڑھانا ؛ اہمیت دینا .

کَلام اُونچا کَرْنا

زوردار آواز میں بولنا، بلند آواز سے بات کرنا، سخت لہجے میں گفتگو کرنا، دشنام دینا

جَھنْڈا اُونچا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .

ناک اُونچی کَرنا

عزت بخشنا، سرخ روئی دینا، شان دوبالا کرنا، عزت بڑھانا، بول بالا کرنا

والِیُوم اُونْچا کَرنا

آواز کو بڑھانا ، آواز بلند کرنا ؛ (خصوصاً) ریڈیو وغیرہ کی آواز زیادہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْچ کَرنا کے معانیدیکھیے

آنْچ کَرنا

aa.nch karnaa•आँच करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنْچ کَرنا کے اردو معانی

  • آگ جلائے رکھنا، آگ دکھاتے رہنا
  • آگ سلگانا، آگ روشن کرنا

Urdu meaning of aa.nch karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag jalaa.e rakhnaa, aag dikhaate rahnaa
  • aag sulgaanaa, aag roshan karnaa

आँच करना के हिंदी अर्थ

  • आग जलाए रखना, आग दिखाते रहना
  • आग सुलगाना, आग दहकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْچ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْچ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone