تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"empire" کے متعقلہ نتائج
empire کے لیے اردو الفاظ
empire کے اردو معانی
اسم
- ریاست
- مملکت
- سلطنت
- قلمرو
- وہ علاقہ، ممالک یا اقوام جن پر کسی شہنشاہ یا طاقتور مطلق العنان حکمران کا قبضہ ہو
- کسی شہنشاہ کا علاقہ یا حکومت
- بالعموم ایسا علاقہ جو کسی بادشاہ کی قلمرو سے بڑا ہو
- قلم رو بالا تر
- کلی اقتدار
- سامراجی طاقت
- شاہی قوت
- کوئی چیز جو طاقت اور وسعت کے لحاظ سے کسی سلطنت سے مشابہ ہو، جیسے کوئی مقتدر اور با اثر کاروباری ادارہ جو بلا شرکت غیرے کسی فرد واحد، کنبے یا گروہ کے قبضہ و اختیار میں ہو
صفت
- لباس، فن تعمیر یا تزئین و آرائش کے اس طرز سے متعلق جو انیسویں صدی کے اوائل میں فرانس کے عہد شہنشاہیت کے دوران مروج تھا
- اسی عہد کے ایک خاص قسم کے گاؤن سے منسوب جس میں کمر بند اونچا اور گلا کھلا ہوتا تھا
empire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रियासत
- ममलकत
- सलतनत
- क़लमरू
- वो इलाक़ा, ममालिक या अक़्वाम जिन पर किसी शहनशाह या ताक़तवर मुतलक़ उल-अनान हुकमरान का क़बज़ा हो
- किसी शहनशाह का इलाक़ा या हुकूमत
- बिलउमूम ऐसा इलाक़ा जो किसी बादशाह की क़लमरू से बड़ा हो
- क़लमरौ बाला-ए-तर
- कली इक़तिदार
- सामराजी ताक़त
- शाही क़ुव्वत
- कोई चीज़ जो ताक़त और वुसअत के लिहाज़ से किसी सलतनत से मुशाबेह हो, जैसे कोई मुक़तदिर और बाअसर कारोबारी इदारा जो बला शिरकत ग़ैरे किसी फ़र्द-ए-वाहिद, कुन्बे या गिरोह के क़बज़ा-ओ-इख़तियार में हो
विशेषण
- लिबास, फ़न तामीर या तज़ईन-ओ-आराइश के इस तर्ज़ से मुताल्लिक़ जो उन्नीसवीं सदी के अवाइल में फ़्रांस के अह्द शहंशाहियत के दौरान मुरव्वज था
- इसी अह्द के एक ख़ास किस्म के गाऊँ से मंसूब जिस में कमरबंद ऊंचा और गला खुला होता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (empire)
empire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔