تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"empire" کے متعقلہ نتائج

empire

قَلَمرَو

ampere

برقیات: برقی رو کی پیمائش کے لیے بنیادی اکائی یا اقل ترین مقدار ۔.

holy roman empire

مقدّس سلطنتِ رُوما

اَن٘بَرا

آسمان

اَمِیر

دولت مند، صاحب ثروت

اَمِیری

دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

ایرے

Tom Dick and Harry

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

اَمِیر تَرِین

richest

اَمِیر زادہ

حاکم کا بیٹا، رئیس زادہ، سردار کا لڑکا، امیر آدمی کا لڑکا

اَمِیرُ المَلِک

Governor General

empire کے لیے اردو الفاظ

empire

ˈem.paɪər

empire کے اردو معانی

اسم

  • ریاست
  • مملکت
  • سلطنت
  • قلمرو
  • وہ علاقہ، ممالک یا اقوام جن پر کسی شہنشاہ یا طاقتور مطلق العنان حکمران کا قبضہ ہو
  • کسی شہنشاہ کا علاقہ یا حکومت
  • بالعموم ایسا علاقہ جو کسی بادشاہ کی قلمرو سے بڑا ہو
  • قلم رو بالا تر
  • کلی اقتدار
  • سامراجی طاقت
  • شاہی قوت
  • کوئی چیز جو طاقت اور وسعت کے لحاظ سے کسی سلطنت سے مشابہ ہو، جیسے کوئی مقتدر اور با اثر کاروباری ادارہ جو بلا شرکت غیرے کسی فرد واحد، کنبے یا گروہ کے قبضہ و اختیار میں ہو

صفت

  • لباس، فن تعمیر یا تزئین و آرائش کے اس طرز سے متعلق جو انیسویں صدی کے اوائل میں فرانس کے عہد شہنشاہیت کے دوران مروج تھا
  • اسی عہد کے ایک خاص قسم کے گاؤن سے منسوب جس میں کمر بند اونچا اور گلا کھلا ہوتا تھا

empire के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रियासत
  • ममलकत
  • सलतनत
  • क़लमरू
  • वो इलाक़ा, ममालिक या अक़्वाम जिन पर किसी शहनशाह या ताक़तवर मुतलक़ उल-अनान हुकमरान का क़बज़ा हो
  • किसी शहनशाह का इलाक़ा या हुकूमत
  • बिलउमूम ऐसा इलाक़ा जो किसी बादशाह की क़लमरू से बड़ा हो
  • क़लमरौ बाला-ए-तर
  • कली इक़तिदार
  • सामराजी ताक़त
  • शाही क़ुव्वत
  • कोई चीज़ जो ताक़त और वुसअत के लिहाज़ से किसी सलतनत से मुशाबेह हो, जैसे कोई मुक़तदिर और बाअसर कारोबारी इदारा जो बला शिरकत ग़ैरे किसी फ़र्द-ए-वाहिद, कुन्बे या गिरोह के क़बज़ा-ओ-इख़तियार में हो

विशेषण

  • लिबास, फ़न तामीर या तज़ईन-ओ-आराइश के इस तर्ज़ से मुताल्लिक़ जो उन्नीसवीं सदी के अवाइल में फ़्रांस के अह्द शहंशाहियत के दौरान मुरव्वज था
  • इसी अह्द के एक ख़ास किस्म के गाऊँ से मंसूब जिस में कमरबंद ऊंचा और गला खुला होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (empire)

نام

ای-میل

تبصرہ

empire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone