تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"impedance" کے متعقلہ نتائج
impedance کے لیے اردو الفاظ
impedance کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: impedance ایک تکنیکی اصطلاح ہے، بعض اوقات impediment کے معنی impedance سے گڈ مڈ ہوجاتے ہیں جس کے معنی توتلا پن اور مزاحمت یا رکاوٹ ہیں۔.
- برقیات: مقاومت؛ کسی برقی دور کی مکمل مؤثر مدافعت، متبادل رو کے بر خلاف جو اوہمی مدافعت (ohmic) اور ردّ عمل پر مبنی ہوتی ہے۔.
- اس کے مماثل میکانکی خصو صیت۔.
impedance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: impedance एक तकनीकी इस्तिलाह है, बाअज़ औक़ात impediment के मानी impedance से गड्डमड्ड होजाते हैं जिस के मानी तोतला पन और मुज़ाहमत या रुकावट हैं।
- बरक़यात: मुक़ावमत; किसी बर्क़ी दौर की मुकम्मल मोस्सर मुदाफ़अत, मुतबादिल रो के बर ख़िलाफ़ जो ओहमी मुदाफ़अत (ohmic) और रद्द अमल पर मबनी होती है।
- इस के मुमासिल मीकानिकी ख़ुसूसीयत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (impedance)
impedance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔