تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"edema" کے متعقلہ نتائج
edema کے لیے اردو الفاظ
edema کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) ورم
- ورم جو کسی خونابی جوف یا رابطے کے ریشے میں مائع کے حد سے زیادہ جمع ہونے سے پیدا ہوتا ہے
edema के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमरा ज़य्यात) वर्म
- वर्म जो किसी ख़ोनाबी जोफ़ या राबते के रेशे में माए के हद से ज़्यादा जमा होने से पैदा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدْمی
قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے
انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے
oedema
استسقأ لحمی،ایک قسم کا جلندر، ایک مرض جس میں جسم کے قعروں (گڑھوں) یا نسیجوں میں پانی بھر جاتا ہے (دوسرا نام DROPSY).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (edema)
edema
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔