تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"echelon" کے متعقلہ نتائج
echelon کے لیے اردو الفاظ
echelon کے اردو معانی
اسم، فعل
- کسی مرتبے، طبقے یا اختیار کا درجہ
- فوجیوں کی ترتیب متوازی صفوں میں اس طرح کہ ایک صف سامنے کی ہر قطار کے دائیں بائیں ہو اور یوں ساری ترتیب سیڑھیوں کی شکل اختیار کر لے
- فوجی کمان کا ایک دستہ جسے اس طرح صف آرا کیا گیا ہو
- اسی شکل میں کسی بیڑے کے جہازوں کی ترتیب
فعل لازم، فعل متعدی
- ترتیب دینا یا ترتیب پانا
echelon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- किसी मरतबे, तबक़े या इख़तियार का दर्जा
- फ़ौजीयों की तर्तीब मुतवाज़ी सफ़ों में इस तरह कि एक सफ़ सामने की हर क़तार के दाएं बाएं हो और यूं सारी तर्तीब सीढ़ीयों की शक्ल इख़तियार कर ले
- फ़ौजी कमान का एक दस्ता जिसे इस तरह सफ़ आरा किया गया हो
- इसी शक्ल में किसी बेड़े के जहाज़ों की तर्तीब
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- तर्तीब देना या तर्तीब पाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
acheulian
یورپ وغیرہ کے قدیم حجری عہد سے متعلق جو ایبے ولین Abbevillian عہد کے فوراً بعد اور موسٹرین Mousterian عہد سے پہلے تھا۔.
اُچَھلْنا
اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (echelon)
echelon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔