تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچیلْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچیلْنا

اُچلنا کا تعدیہ

اُچَلْنا

اُچھلنا

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُکیلْنا

. ادھیڑنا ، چھیلنا ، مغز سے پوست الگ کرنا

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُچْلانا

آچلنا (رک : (۱)) کا تعدیہ

اُوچَھلْنا

رک : اُچھلنا۔

اُچْھلانا

اُچھلنا کا تعدیہ

ہیلنا

تیرنا، بہنا، پانی کے اندر داخل ہونا

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

مُحَبَّت اُچھلْنا

محبت کا جوش مارنا، دوستی کا ولولہ پیدا ہونا، مامتا اچھلنا

ڈُوبا ڈُوبا نام اُچالْنا

گئی ہونی آبرو کو از سرِ نو حاصل کرنا ؛ گُمنامی سے نِکلنا.

دِل اُچَھلْنا

کوف یا مسرَت یا کسی اور جذبے کے اثر سے دلکی حرکت کا تیز ہو جانا ، دل زور زور سے دھڑکنا.

گُو اُچَھلْنا

گو اچھالنا کا لازم، بری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا

دِل بَلِّیوں اُچَھلْنا

بہت بیتاب ہونا ، گھبرانا ، دل کا تیز تیز دھڑکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچیلْنا کے معانیدیکھیے

اُچیلْنا

uchelnaa•उचेलना

وزن : 1212

دیکھیے: اُچَلْنا

  • Roman
  • Urdu

اُچیلْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • اُچلنا کا تعدیہ

Urdu meaning of uchelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • uchalnaa ka taadiya

English meaning of uchelnaa

Verb, Transitive verb

  • cause to peel off
  • get separated

اُچیلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone