تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"E region" کے متعقلہ نتائج

E region

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رَگْنا

لگانا ، تعلق رکھنا ؛ عاشق ہونا .

رَگوں

رگ کی جمع اور مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگاں

رگ کی جمع .

رَنگِین

پُرتکلّف قیمتی اور دیدہ زیب لباس وغیرہ ؛ سرخ .

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

رُونگانا

طعنہ دینا.

اَرْغُوں

ارغنم ارگن باجا، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

روغَنی

جس پر روغن یا تیل پوتا یا لگایا گیا ہو، تیل لگا ہوا، روغن کیا ہوا، روغن دار

رُگْنا

पशुओं का एक रोग

رَوْغَنی

E region کے لیے اردو الفاظ

E region

E region کے اردو معانی

اسم

  • ای طبقہ : کرۂ روانی کا وہ حصہ جو سطح زمین سے چالیس تا نوے میل کی بلندی پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں دن کے وقت کا روانی طبق اور منتشر روانی طبق شامل ہیں

E region के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ई तबक़ा : कुर्रा-ए-रवानी का वो हिस्सा जो सतह ज़मीन से चालीसता नव्वे मेल की बुलंदी पर फैला हुआ है और जिस में दिन के वक़्त का रवानी तबक़ और मुंतशिर रवानी तबक़ शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (E region)

نام

ای-میل

تبصرہ

E region

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone