تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روغَنی" کے متعقلہ نتائج

روغَنی

جس پر روغن یا تیل پوتا یا لگایا گیا ہو، تیل لگا ہوا، روغن کیا ہوا، روغن دار

رَوْغَنی

رَوغَنی روٹی

buttered bread, loaf or nan prepared with oil or ghee

رَوغَنی نان

buttered bread, loaf or nan prepared with oil or ghee

ٹاٹ رَوغْنی

پلاسٹک اور رنگ و روغن سے تیار کیا ہوا کیمیاوی فرش یا کپڑا

نان رَوغَنی

ایک قسم کی روٹی جس کا آٹا گھی میں ڈال کر گوندھتے ہیں نیز گھی لگی روٹی یا توس ۔

رَوغَن

خوردنی تیل، چکنا سیال جو بعض بیجوں، سبزیوں یا مغزیات کو پیس کر نکالا گیا ہو، جیسے روغن بادام، روغن کاہو وغیرہ

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رونی

روتی ہوئی، غم زدہ، اشکبار

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَوَنی

رک : رمنی ، خُوبصورت جوان عورت

روغَنِ بَلسان

oil of balsam

روغَنِ قاز مَلنا

بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا

رُومْنی

رک : رومن کیتھلک .

رُونی

(زراعت) تیّار فصل کو پانی لگانے کا عمل، جس کے بعد دوسری بوائی تک زمین کی نمی باقی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روغَنی کے معانیدیکھیے

روغَنی

roGanii•रोग़नी

نیز : رَوْغَنی

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

روغَنی کے اردو معانی

صفت

  • جس پر روغن یا تیل پوتا یا لگایا گیا ہو، تیل لگا ہوا، روغن کیا ہوا، روغن دار
  • تیل میں بنا ہوا، مرغن، چکنا
  • روغن میں تلا ہوا
  • پالش یا وارنش کی ہوئی چیز
  • تیلی

Urdu meaning of roGanii

  • Roman
  • Urdu

  • jis par rogan ya tel potaa ya lagaayaa gayaa ho, tel laga hu.a, rogan kyaa hu.a, rogandaar
  • tel me.n banaa hu.a, murGan, chiknaa
  • rogan me.n tilaa hu.a
  • paalish ya vaarnish kii hu.ii chiiz
  • tiilii

English meaning of roGanii

Adjective

  • oily, greasy, buttery
  • anything fried in butter
  • polished or varnished
  • oil miller, seller of butter

रोग़नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर रोग़न पोता या लगाया गया हो, तेल लगा हुआ, रोग़न किया हुआ, वसायुक्त
  • तेल में बना हुआ, चिकना
  • तेल में तला हुआ
  • पॉलिश या वार्निश की हुई चीज़
  • तेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روغَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روغَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone