تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dunite" کے متعقلہ نتائج

dunite

زیر جدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتےؔ

دان٘تا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ڈانٹی

(رک) : ڈانْٹا

دانتا

داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

ڈانٹا

دریا کے کنارے کشتی کی رسّی یا زنجیر باندھ کر کشتی کو کنارے پر ٹھیرا دیا جاتا ہے، ڈانْٹی

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دِینْتا

بد حالی، غُربت، مُفلسی، ناقدری

dunite کے لیے اردو الفاظ

dunite

dunite کے اردو معانی

اسم

  • زبرجدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے اور جو زیادہ تر زبرجد پر مشتمل ہوتی ہے، اس کا رنگ زرد سے گہرے سبز تک ہوتا ہے اور یہ شمالی کیرولینا، جارجیا اور نیوزی لینڈ میں پائی جاتی ہے

dunite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़बर जद्दी गिरोह की आतिशीं चट्टान जिस की साख़त संग ख़ारा की सी होती है और जो ज़्यादा तर ज़बरजद पर मुश्तमिल होती है, इस का रंग ज़र्द से गहरे सबज़ तक होता है और ये शुमाली कैरोलीना, जॉर्जिया और न्यूज़ीलैंड में पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dunite)

نام

ای-میل

تبصرہ

dunite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone