تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"duiker" کے متعقلہ نتائج

duiker

(نیز duyker) جنس Cephalophus کوئی افریقی چکارا جس کے سینگوں کے درمیان لمبی ایال ہوتی ہے۔.

ڈاکَر

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

دَکار

ڈکار، وہ آواز جو معدے سے منھ کی راہ ہو خارج ہوتے وقت نکلتی ہے

daker

دس

ڈُکّر

سور ، خنزیر ، خوک ، بارہ.

دائِک کَر

رک : لابھ کاری ، فائدہ مند .

دائِک کار

(دکان داری) جنس سے جنس کا نفع سے تبادلہ .

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

ڈکار نہ لینا

پتہ نہ لگنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا، ظاہر نہ ہونے دینا

ڈَکرا ڈَکرا کَر رونا

(عور) چلّا چلّا کر رونا (عام طور پر مویشیوں کے لیے مستعمل ہے.

دُکڑا

ایک پیسے کا چوتھائی، دمڑی، چھدام

دُکڑی

تاش میں دو بند کیوں کا پتّا، دری، دگّی

دو کرنا

حصے کرنا، دو ٹکڑے کردینا، کاٹ دینا

ڈُکْری ہانکْنا

بیک وقت دو عورتوں سے تعلقات رکھنا.

ڈاک کا رَوَنّا

ڈاکیہ، ڈاک کا ہرکارہ، ڈاک پہنْچانے والا

ڈوکرا

(حقارتاً) بہت بوڑھا

ڈَکْرانا

چلّانا (جانوروں اور باالخصوص گائے بیل کے لئے مستعمل)

ڈَکَرْنا

جانور کا بولنا

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈوکَری

بہت بوڑھی

ڈاکَریا

(قانون) باہن ، ایک مضبوط زرخیر مٹیلی سطح زمین جو بڑے بڑے ڈھیلوں میں سے توڑی گنی ہو جو بونے کے لیے بہت بارش چاہتی ہو.

ڈوکَرِیا

ڈوکری، بہت بڈھی عورت

ڈُکْرُو

بُوڑھا شخص.

ڈِکْری

ایک گھاس، جس کے پتّے اڑوسے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں

دیکوری

دیکھوڑی ، بھڑ .

ڈِکوری

بھڑ، زنبور، ایک زرد رن٘گ کا پردارکیڑا

دُوکارْنا

رک : دھتکارنا

ڈُکْرا

بہت بُوڑھا مرد ، پیرِ فرتوت.

ڈَکّرا

زہر ، بس ، سَم ، ہلا ہل ، عِلاج ، ایک دوا ، ادویات.

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈُکَرِیا

بہت بوڑھی عورت

ڈاک کا داروغا ہونا

ڈاک خانے کے افسر کی طرح ہونا

daiquiri

رم آمیز مخلوط شراب، کاک ٹیل۔.

دَکارکِین

دکانیں .

ڈاک دینا

نِیلام کی بولی دینا.

ڈِک رَکْھنا

نظر یا نگاہ رکھنا.

ڈاکا دینا

رک : , ڈاکہ ڈالْنا ، .

دو کارا

(قالین بافی) قالین کا رواں کاٹنے کی دو دھاری چُھری .

دو کاری

(قلین بافی) قالین کا رواں کاٹنے کی معمول سے چھوٹی دو دھاری چُھری .

دائِک کَرنا

حاصل کرنا ، پانا .

ڈاک رَسانی

خطوط وغٰرہ پہنْچانے کا اِنتظام.

دِقِ ریوی

پھیپھڑوں کی دِق

دُعا کَرنا

جب کوئی شخص کیس کا مزاج پوچھتا ہے تو اس کے جواب میں بھی کہتے ہیں کہ دعا کرتا ہوں ؛ سلام کرنا.

دِق رَہْنا

حیران و پریشان رہنا.

ڈانک دار

چمکیلا ، نگینے جڑا

دائِک کاری

رک : لابھ کا .

دو قَعْری

(حیوانیات) دو طرفی گہرائی رکھنے والا ؛ دو گڑھوں والا .

عائِد کَرْدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ کیا ہوا

عِیْدِ قُرْبان

Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج), the day after Hajj, Muslim festival commemorating Prophet Abraham's sacrifice of his son

عِیدِ قُرْباں

عیدالاضحیٰ‏، بقر عید

عِیدِ قُرْبانی

عیدِ قرباں، بقرعید، عیدالضحیٰ

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

تِنْکا تِنْکا جھاڑُو دیکَر لے جانا

سارا مال و متاع لوٹ کر لے جانا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

بَغَیْر ڈکار لِیے ہَضَم کَر لینا

usurp, embezzle

duiker کے لیے اردو الفاظ

duiker

duiker کے اردو معانی

اسم

  • (نیز duyker) جنس Cephalophus کوئی افریقی چکارا جس کے سینگوں کے درمیان لمبی ایال ہوتی ہے۔.

duiker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नीज़ duyker) जिन्स Cephalophus कोई अफ़्रीक़ी चिकारा जिस के सींगों के दरमयान लंबी अयाल होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (duiker)

نام

ای-میل

تبصرہ

duiker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone