تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکڑی" کے متعقلہ نتائج

دُکڑی

تاش میں دو بند کیوں کا پتّا، دری، دگّی

دُھکْڑی

بٹوا

دُکڑا

ایک پیسے کا چوتھائی، دمڑی، چھدام

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دُڑْکی

گھوڑے کی ایک چال ، دُلکی.

دُلَڑی

دو لڑکی زنجیر یا توڑا جو عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

داڑی

رک : داڑھی.

دَکْنی

دکن سے متعلق یا منسوب

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

دُکْھڑا

دکھ، تکلیف، مصیبت

دَھکوڑی

چھوٹا سا پردار جانور، جسے ہر وقت جھینگر کی تلاش رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکڑی کے معانیدیکھیے

دُکڑی

duk.Dii•दुकड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُکڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاش میں دو بند کیوں کا پتّا، دری، دگّی
  • وہ گاڑی جس میں دو جانور جتے ہوں
  • دو گھوڑوں یا بیلوں کی جوڑی
  • (مجازاً) میاں بیوی کی جوڑی

Urdu meaning of duk.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • taash me.n do band kyo.n ka pata, darii, dagii
  • vo gaa.Dii jis me.n do jaanvar jute huu.n
  • do gho.Do.n ya bailo.n kii jo.Dii
  • (majaazan) miyaa.n biivii kii jo.Dii

English meaning of duk.Dii

Noun, Feminine

  • two-dotted card
  • two-horse carriage
  • two of anything, a pair

दुकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) पति-पत्नी की जोड़ी, युगल
  • एक साथ जुड़ी या मिली हुई दो चीजें
  • चारपाई की वह बुनावट जिसमें दो-दो रस्सियाँ एक साथ बुनी जाती हैं
  • ऐसी गाड़ी जिसमें दो घोड़े एक साथ जुतते हों
  • ताश (कार्ड) में दो बिंदुओं के पत्ते, दुग्गी
  • एक साथ दिए या लिए जाने वाले दो रुपए
  • घोड़ों का दोहरा साज
  • दो कड़ियों वाली लगाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone