تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو کرنا" کے متعقلہ نتائج

دو کرنا

حصے کرنا، دو ٹکڑے کردینا، کاٹ دینا

ایک کے دو کَرنا

To divide into equal parts, to bisect, to cut in two.

یَک سوں دو کَرنا

ایک سے دو کرنا، ٹکڑے کر دینا

دَیا کَرنا

have compassion (on), feel pity (for)

دو پَہَر کَرْنا

دوپہر کا وقت کر دینا ، اتنی دیر کرنا کہ دوپہر کا وقت آجائے ، دن کے بارہ بجانا .

دو ہاتھ کَرنا

لڑنا جھگڑنا ،کچھ دیر مقابلہ کرنا ، معمولی وار کرنا .

دو باتاں کَرْنا

ہن٘سنا بولنا ، گفتگو کرنا.

دو پَلْکا کَرنا

(مرغ بازی) مرغ کے پپوٹے کو اُوپر اُٹھا کو ریشم کے تار سے ٹان٘کا دے کو باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھیپ سکے ، لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے

دو خَط کَرنا

قلمزد کرنا ؛ لعنت بھیجنا ، نفرت سے ٹُھکرانا ، خاطر میں نه لانا ؛ ترک کرنا .

دو چار کَرنا

مقابلے پر لانا ، مِلانا ، بھڑانا .

دو قَلَم کَرنا

دو ٹکڑے کرنا .

دو ٹُکْڑے کَرْنا

دو حصّے کرنا ، دو بارہ کرنا ، توڑنا

دو بَخْش کَرْنا

دو حصے کرنا ، دو ٹکڑے کر دینا.

دو رَنگی کَرنا

ایک بات یا حالت پر نہ رہنا

دُو بَدُو کَرنا

بے باکی سے بات کرنا ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بے جھجک گفتگو کرنا ، بحث ومباحثہ کرنا ، حجت وتکرار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو کرنا کے معانیدیکھیے

دو کرنا

do karnaa•दो करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دو کرنا کے اردو معانی

  • حصے کرنا، دو ٹکڑے کردینا، کاٹ دینا
  • (مجازاً) الگ کردینا، جدا کر دینا

Urdu meaning of do karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisse karnaa, do Tuk.De kardenaa, kaaT denaa
  • (majaazan) alag kardenaa, judaa kar denaa

English meaning of do karnaa

  • cut into two, bisect

दो करना के हिंदी अर्थ

  • भाग करना, दो टुकड़े कर देना, काट देना
  • (लाक्षणिक) अलग कर देना, जुदा कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone