تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dimmer" کے متعقلہ نتائج

dimmer

بجلی کی روشنی کو مدّھم کرنے کا ایک آلہ.

dimer

کیمیا: دومتصل مماثل سا لموں سے مرکب (قب: MONOMER ).

deemer

ڈَمَر

رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد

dammer

dammar

کوئی مشرقی ایشیائی پودا خصوصاً جنس اگاتھس (Agathis) یا شوریا (Shorea) سے تعلق رکھنے والا جس کی ریزش وارنش بنانے کے کام آتی ہے۔.

damar

دَمْڑے

دمڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، دام ، رقم روپے .

دَمار

غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ

ڈامَر

سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا

ڈُومَر

گولر کا درخت ، لاط : Flcus Glomerata

دَمُور

دھیمی نرم آواز .

رَمِیدَہ

بھاگا ہوا، جو فرار کر گیا ہو

ڈَمْرُو

ایک وضع کی ڈُگڈگی، ڈُگڈگی کے مُشابہ ایک باجا

دَمِیدَہ

بڑھا ہوا، پھیلا ہوا، چلتا ہوا، جاری، رواں دواں

dimmer کے لیے اردو الفاظ

dimmer

ˈdɪm.ər

dimmer کے اردو معانی

اسم

  • مدهم گر
  • مدھم کرنے والا شخص یا شے
  • نظام روشنی میں ایک ایسی یا مقوی/ رو قراری ترکیب جس کی مدد سے روشنی کی مقدار میں بتدریج کمی بیشی ممکن ہوتی ہے
  • (جمع) وہ بتیاں جو موٹر کار کھڑی کرتے وقت جلائی جاتی ہیں
  • مدھم کی ہوئی پیش بتیاں

dimmer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मदेम गिर
  • मद्धम करने वाला शख़्स या शैय
  • निज़ाम रोशनी में एक ऐसी या मुक़व्वी/ रो करारी तरकीब जिस की मदद से रोशनी की मिक़दार में बतदरीज कमी बेशी मुम्किन होती है
  • (जमा) वो बत्तियां जो मोटर कार खड़ी करते वक़्त जुलाई जाती हैं
  • मद्धम की हुई पेश बत्तियां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dimmer)

نام

ای-میل

تبصرہ

dimmer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone