تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damar" کے متعقلہ نتائج
damar کے لیے اردو الفاظ
damar کے اردو معانی
- [ملائی] دمر (گوند)
- برصغیر اور جنوب مغربی بحر الکاہل کے جزائر میں پائے جانے والے دمرہ جنس (Dammara) کے کئی صنوبری درختوں سے حاصل ہونے والا تجربی بیروزہ، جسے عموماً بے رنگ روغن یا وارنش بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے دوسرے اجناس کے درختوں سے حاصل ہونے والے اس قسم کے کئی بیر
damar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [मिलाई] दमर (गूंद
- बर्र-ए-सग़ीर और जुनूब मग़रिबी बहर-ए-अलकाहल के जज़ाइर में पाए जाने वाले दमरा जिन्स (Dammara) के कई सनोबरी दरख़्तों से हासिल होने वाला तजुर्बी बीरू ज़ह, जिसे उमूमन बेरंग रोगन या वार्निश बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है दूसरे अजनास के दरख़्तों से हासिल होने वाले इस किस्म के कई बीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَمَر
رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد
dammar
کوئی مشرقی ایشیائی پودا خصوصاً جنس اگاتھس (Agathis) یا شوریا (Shorea) سے تعلق رکھنے والا جس کی ریزش وارنش بنانے کے کام آتی ہے۔.
ڈامَر
سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا
دَمَڑْیا حُقَّہ
(بھنڈے برادری) کسی زمانے میں لکھنؤ میں مٹی کا تیار بھرا بھرایا حقَہ بازار میں پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا حقّے کے شوقین اسے ہاتھ میں لیے چلتے پِھرتے رہتے اور ختم ہونے پر پھینک دیتے جس طرح آج کل سگرٹ کا رواج ہے .
دَم مارنے جاگَہ نَہِیں
کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں
سَفید ڈامَر
ایک قِیمتی رال جو مغربی جزیرہ نُماے ہند کے ایک بڑے درخت سے نِکلتی اور وارنش . بنانے میں کام آتی ہے .
سَنگِ ڈامَر
(سنگَ تراشی) سُرخی مائل سفید رنگ کا سخت پتّھر جو فتح پُور سیکری کے قریب مقام ڈامر میں پایا جاتا ہے ، چکّی کے پاٹ اور مسالہ پیسنے کی سِلیں اِسیِ سے بنائی جاتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (damar)
damar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔