تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diaper" کے متعقلہ نتائج
diaper کے لیے اردو الفاظ
diaper کے اردو معانی
اسم
- پوتڑا
- لنگوٹ
- پیشاب، پاخانے کا شعور آنے تک شیر خوار بچوں کی ٹانگوں میں سے گزار کر کمر پر باندھا جانے والا نرم و جاذب کپڑا
- پارچہ جس پر مختلف نمونے بنے ہوتے ہیں
- اس قسم کا کپڑا اصلاً ازمنۂ وسطیٰ میں استعمال ہوتا تھا
- نمونہ بذات خود
فعل متعدی
- پوتڑا / لنگوٹ پہنانا
- لنگوٹ کی طرح کے نمونے سے مزین کرنا
- گلکاری کرنا
- در و دیوار پر ماہی پشت جال کی نقاشی کرنا
- دیوار وغیرہ کو ماہی پشت نقش و نگار سے سجانا
diaper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पोतड़ा
- लंगोट
- पेशाब, पाख़ाने का शऊर आने तक शेर ख़ार बच्चों की टांगों में से गुज़ार कर कमर पर बांधा जाने वाला नरम-ओ-जाज़िब कपड़ा
- पारचा जिस पर मुख़्तलिफ़ नमूने बने होते हैं
- इस किस्म का कपड़ा अस्लन अज़्मिना-ए-वुसता में इस्तिमाल होता था
- नमूना बज़ात-ए-ख़ुद
सकर्मक क्रिया
- पोतड़ा / लंगोट पहनाना
- लंगोट की तरह के नमूने से मुज़य्यन करना
- गुलकारी करना
- दर-ओ-दीवार पर माहीपुश्त जाल की नक़्क़ाशी करना
- दीवार वग़ैरा को माहीपुश्त नक़्श-ओ-निगार से सजाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو آپَر
ہندوؤں کا تیسرا جُگ اور برہما کی عمر کا تیسرا دن جو آٹھ لاکھ چوسٹھ ہزار برس کا ہوتا ہے ، دو جگوں کے پیچھے کا جگ.
depressor
تشریح الاعضا: (الف) (depressor muscle کی تخفیف) عضلۂ حافظہ جو کسی عضو کو جھکانے میں بروئے کار آتا ہے۔ (ب) خون کے دباؤ کو گھٹانے والا عصبہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diaper)
diaper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔