تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

رَفِیدَہ

پھون٘س وغیرہ بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیدَہ کے معانیدیکھیے

رَفِیدَہ

rafiidaरफ़ीदा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً طنزاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَفِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھون٘س وغیرہ بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں.
  • (طنزاً) گول اور کم حجم کی بد و ضع پگڑی.
  • (کنایۃً) بڑے پیالہ جیسا گول چہرہ.
  • گھوڑے کی کاٹھی کے اوپر رکھی جانے والی گدّی، کشن، پھٹے پرانی کپڑے، صافی، چیتھڑے، تھگلی، پیوند.

Urdu meaning of rafiida

  • Roman
  • Urdu

  • phons vaGaira bharii hu.ii gol gaddii jis par roTii rakh kar tanuur me.n lagaate hai.n
  • (tanzan) gol aur kam hujam kii bad-o-zaa pag.Dii
  • (kanaa.en) ba.De piyaalaa jaisaa gol chehra
  • gho.De kii kaaThii ke u.upar rakhii jaane vaalii gaddii, kishan, phaTe puraanii kap.De, saafii, chiith.De, thiglii, paivand

English meaning of rafiida

Noun, Masculine

  • bandage or pad for a wound
  • duster
  • pad (for horse saddle)
  • pad on which bread is laid when being placed in an oven

रफ़ीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की वह गद्दी जिसे हाथ में लगाकर नानबाई तंदूर में रोटी चिप काते हैं। काबुक।
  • वह गद्दी जिसके ऊपर जीन कसी जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَفِیدَہ

پھون٘س وغیرہ بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone