تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھْپَّڑا" کے متعقلہ نتائج

دَھْپَّڑا

ایک قسم کی بڑی ڈفلی جس کے ایک رُخ پر چمڑا منڈھا ہوتا ہے اور اس کے بجانے سے بھدّی اور زور کی آواز نِکلتی ہے ؛ دف .

دَھپَّڑ

کیڑے اور مچھّر وغیرہ کاٹنے سے جسم پر پڑنے والے سرخ آبلہ ، تپڑ .

دَھپاڑ

دوڑ ، مرکبات میں جیسے دوڑ دھپاڑ .

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دھیڑا

دھیڑا.

دَھپْنا

دھپ مارنا .

دَھگْڑا

دھکڑ

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دَھپّا

دَھول، تھپڑ

دَھپِیا

تھوڑے فاصلے کی دوڑ، کم فاصلے کا کوس، تھوڑا فاصلہ

دھوڑا

کسی چیز کا چھڑکاؤ کرنا یا دوا کا اسپرے سے ڈالنا .

دَھپّہ

رک : دھپّا .

داپَھڑ

ددوڑا، چکتّا

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

دَوڑ دَپاڑ کَرْنا

بہت کوشش کرنا، دوڑ دھوپ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھْپَّڑا کے معانیدیکھیے

دَھْپَّڑا

dhappa.Daa•धप्पड़ा

  • Roman
  • Urdu

دَھْپَّڑا کے اردو معانی

  • ایک قسم کی بڑی ڈفلی جس کے ایک رُخ پر چمڑا منڈھا ہوتا ہے اور اس کے بجانے سے بھدّی اور زور کی آواز نِکلتی ہے ؛ دف .

Urdu meaning of dhappa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ba.Dii Daflii jis ke ek ruKh par cham.Daa manDhaa hotaa hai aur is ke bajaane se bhaddii aur zor kii aavaaz nikaltii hai ; daf

धप्पड़ा के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार की बड़ी डफ़ली जिसके एक ओर चमड़ा मँढ़ा होता है और उसके बजाने से भद्दी और ज़ोर की आवाज़ निकलती है, दफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھْپَّڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھْپَّڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone