تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُپَہْری" کے متعقلہ نتائج

رُپَہْری

روپے کے رن٘گ کی ، سفید چاندی جیسی .

رُپَہْرا

چاندی کے رن٘گ کا، سفید، نقرئی، روپہلا

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

رُپَہْلی

رک : رپہرا.

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

راری

(کاشت کاری) گراری ، روری ، کھیت کی زمین ہموار کرنے کا بیلن جو ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے اس لئے اس کو ہل بھی کہتے ہیں .

رُوپیری

رُوپَہری ، روپہلی.

رُوپیرا

رُوپَہرا ؛ روپہلا.

راپَر

(کاشت کاری) بنجر ؛ ناقابل کاشت اراضی ، ٹیلوں والی زمین جو کھیتی کے قابل نہیں ہوتی .

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَہْنی

remain

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْنی

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

اردو، انگلش اور ہندی میں رُپَہْری کے معانیدیکھیے

رُپَہْری

rupahrii•रुपहरी

  • Roman
  • Urdu

رُپَہْری کے اردو معانی

صفت

  • روپے کے رن٘گ کی ، سفید چاندی جیسی .

Urdu meaning of rupahrii

  • Roman
  • Urdu

  • rupay ke rang kii, safaid chaandii jaisii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُپَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُپَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone