تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"devoid" کے متعقلہ نتائج
devoid کے لیے اردو الفاظ
devoid کے اردو معانی
- فارِغ
- خالی
- کورَہ
- لاچار
devoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ारिग़
- ख़ाली
- कोरा
- लाचार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈیوْڑھانا
(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
ڈیوْڑھا مارْنا
(کبوتر بازی) ٹکڑی کے آتے ہوئے کبوتروں کو چھیپی دکھا کے پلٹانا، جب پلٹنے لگیں تو دانہ پھینک کے بُلا لینا
ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا
حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)
دِیو دَت
دیوتا کا دیا ہوا ، خدا داد ، وہ ہوا جو جمائی لینے کے وقت اندر جاتی ہے ؛ گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی.
دیوداسی
ہندو: مندر کی پُجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں
دِیو دار
صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)
دِیو دَھن
(زراعت) دھان کی عمدہ اور مشہور قسم، جو ساگر کے علاقے میں ہوتی ہے، مالتی، انتربیل، تل سین، دیودھن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (devoid)
devoid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔