تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیو دار " کے متعقلہ نتائج

دِیو دار

صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)

دِیو دارَہ

دیودار

دو دَری

دنیا ؛ جس کے دو دروازے ہیں ، پیدائش اور موت

دو دَھاری

دودھار کی، دوہری کاٹ کرنے والی، دونوں رُخ دھار دار

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

دیں دار

'دین دار' کا مخفف، مذہبی، عقیدت مند، دین کا پکا

دو دَھر

دو ٹکڑے .

دُھواں دار

سیاہی مائل، کالی، سیاہ

دُھوئیں دار

دُھنْدلی ، غیر شفّاف ، دُودھیا .

دُھواں دھار

۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

دو دِھر

دو طرف .

دَہائی دار

نگہبان، حافظ ، خبر گیر

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو دار کے معانیدیکھیے

دِیو دار

devdaar•देवदार

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دِیو دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)
  • صنوبر کا درخت، دیال، دیار کی لکڑی

Urdu meaning of devdaar

  • Roman
  • Urdu

  • sanobar, Khaandaan sanobar se ek daraKht jo shamshaad, laares (laarach) mor panghii, chii.D, sarv, arar (jiivanii par ke saath shumaar kiya jaataa hai
  • sanobar ka daraKht, dayaal, der kii lakk.Dii

English meaning of devdaar

Noun, Masculine

  • A species of pine, the cedar, Pinus deodora
  • deodar, Himalayan cedar, Cedrus deodara, mast tree
  • Deodar-name of tree

देवदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सीधे तने वाला ऊँचा पेड़ जिसके पत्ते लंबे और कुछ गोलाई लिये होते हैं तथा जिसकी मजबूत लकड़ी इमारतों में काम आती है, एक प्रसिद्ध पर्वतीय वृक्ष, हिमालयी देवदार, देवदारु
  • चीड़ का पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیو دار )

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیو دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone