تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"desk" کے متعقلہ نتائج

desk

چَوکی

disk

ڈَیسْک کِلَرْک

اِستقبالیہ کِلرک.

desk cloth

desk work

دیشاکھ

رک : دیساکھ .

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

دیس

۱. وطن ، علاقہ ، ملک ، صوبہ ، شہر .

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

دیسَہ

دیسا ، پہلی برسی کے بعد مُردے کا سالانہ فاتحہ .

دیسا

مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ

دیسی

وطن سے متعلق، وطن کا، مقامی، دیہاتی، معمولی، دیس کا، اہلِ وطن، وہ شخص جس کا کوئی وطن ہو

رَشْکی

رشک کرنے والا

describe

بَیان

desk کے لیے اردو الفاظ

desk

desk

desk کے اردو معانی

اسم، صفت

  • چوکی
  • ڈیسک
  • لکھنے کی خانوں والی میز، عموماً ہموار سطح والی کوئی میز یا فرنیچر کی ملتی جلتی چیز، جیسے کہ دفتر، اسکول یا مطالعے کے کمرے میں ہوتی ہے جس پر پڑھنے، لکھنے یا نقشہ کشی کا کام کیا جاتا ہے اور جو اکثر کا غذات، قلم، کتابیں اور دوسری اشیا رکھنے کے لیے درازوں اور گرجا میں مذہبی کتاب رکھنے کے لیے اونچا چوکھٹا جو کھڑے ہو کر وعظ دیتے وقت پادری کے سامنے ہوتا ہے
  • ڈائس
  • کسی تنظیم کا کوئی شعبہ جو مخصوص فرائض کی انجام دہی کا ذمہ دار ہو
  • کوئی ایستادہ یا پیش تختہ جہاں سے بعض لین دین یا معلومات بہم پہنچائی جاتی ہیں

desk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • चौकी
  • डेस्क
  • लिखने की ख़ानों वाली मेज़, उमूमन हमवार सतह वाली कोई मेज़ या फ़र्नीचर की मिलती-जुलती चीज़, जैसे कि दफ़्तर, स्कूल या मुताले के कमरे में होती है जिस पर पढ़ने, लिखने या नक़्शा कशी का काम किया जाता है और जो अक्सर काग़ज़ात, क़लम, किताबें और दूसरी अश्या रखने के लिए दराज़ों और गिरजा में मज़हबी किताब रखने के लिए ऊँचा चौखटा जो खड़े हो कर वाज़ देते वक़्त पादरी के सामने होता है
  • डाइस
  • किसी तंज़ीम का कोई शोबा जो मख़सूस फ़राइज़ की अंजाम दही का ज़िम्मेदार हो
  • कोई ईस्तादा या पेशतख़्ता जहाँ से बाअज़ लेन देन या मालूमात बहम पहुँचाई जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (desk)

نام

ای-میل

تبصرہ

desk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone