تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیسا" کے متعقلہ نتائج

دیسا

مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ

دیسا دیسا چال، کُولا کُولا بِیوہار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

دیساوَری

پانی کی ایک نوع، جو خستگی اور ذائقہ کے لئے مشہور ہے، دیسی

دیسا دیسا چال، کُلا کُلا بِیوپار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

دیساوَر

رک : ” دسارو جو زیادہ مستعمل ہے“

دِیسالَہ

گُزشتہ سال والا ، ایک سال پُرانا ، پار سال کا.

دیسائی

ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .

دِیسانْتَر

غیر ملک

دِیس اَرُو

دن کی طرح .

دیسَہ

دیسا ، پہلی برسی کے بعد مُردے کا سالانہ فاتحہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیسا کے معانیدیکھیے

دیسا

desaaदेसा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دیسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ

Urdu meaning of desaa

  • Roman
  • Urdu

  • murde ka faatiha, jo pahle saal ke faatihe ke baad saalaana hotaa hai, barsii ke baad ka saalaana faatiha

English meaning of desaa

Noun, Masculine

  • annual offering for the dead among some Muslims

देसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیسا

مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ

دیسا دیسا چال، کُولا کُولا بِیوہار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

دیساوَری

پانی کی ایک نوع، جو خستگی اور ذائقہ کے لئے مشہور ہے، دیسی

دیسا دیسا چال، کُلا کُلا بِیوپار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

دیساوَر

رک : ” دسارو جو زیادہ مستعمل ہے“

دِیسالَہ

گُزشتہ سال والا ، ایک سال پُرانا ، پار سال کا.

دیسائی

ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .

دِیسانْتَر

غیر ملک

دِیس اَرُو

دن کی طرح .

دیسَہ

دیسا ، پہلی برسی کے بعد مُردے کا سالانہ فاتحہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone