تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"derange" کے متعقلہ نتائج
derange کے لیے اردو الفاظ
derange کے اردو معانی
فعل متعدی
- ابتر کرنا
- الٹ پلٹ کرنا
- کسی چیز کو بے ترتیب کر دینا
- کسی کے بند و بست یا نظام کو درہم برہم کرنا
- پراگندہ کرنا
- کسی چیز کی صحیح حالت، عمل یا وظائف میں خلل ڈالنا
- کسی کی عقل یا سمجھ بوجھ میں فتور ڈالنا
- مجنون کر دینا
- مخبوط الحواس کرنا
- پاگل بنا دینا
- دیوانہ کرنا
derange के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अबतर करना
- उलट पलट करना
- किसी चीज़ को बेतर्तीब कर देना
- किसी के बंद-ओ-बस्त या निज़ाम को दिरहम ब्रहम करना
- परागंदा करना
- किसी चीज़ की सही हालत, अमल या वज़ाइफ़ में ख़लल डालना
- किसी की अक़ल या समझ बोझ में फ़ुतूर डालना
- मजनून कर देना
- मख़्त-उल-हवास करना
- पागल बना देना
- दीवाना करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (derange)
derange
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔