تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"derange" کے متعقلہ نتائج

derange

دَڑَنگے

دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

دِرَنگی

تاخیر ، دیر ، درنگ ، رُکنا.

deranged

خَبْطی

derangement

خَبْط

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

دِرَنگ

دیر، تاخیر، تامل، پس و پیش

دُرَنْگی

दो तरह का अर्थात् कभी इस पक्ष के अनुकूल और कभी उस पक्ष के अनुकूल किया जाने वाला आचरण या व्यवहार

دَھرِنگا

چاول کی ایک قسم

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دارَنگ

(موسیقی) مارگ تال کی ایک قِسم جو چار ماترے کے برابر ہوتی ہے . مارگ کی چار قسمیں ہیں دہروا ، چترا ، دارنگ ، چھن .

دِرَنگ کَرنا

delay, dilly-dally

دَرَنَہ

کنگورہ ، کنگرہ ، ہِلالی شکل.

دَڑَنگے لَگانا

اچھل کود کرنا، دوڑتے بھاگتے پھرنا

دَڑَنگے مَچانا

اُچھل کُود کرنا ، دوڑتے بھاگتے پِھرنا ؛ اودھم مچانا.

derange کے لیے اردو الفاظ

derange

derange کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ابتر کرنا
  • الٹ پلٹ کرنا
  • کسی چیز کو بے ترتیب کر دینا
  • کسی کے بند و بست یا نظام کو درہم برہم کرنا
  • پراگندہ کرنا
  • کسی چیز کی صحیح حالت، عمل یا وظائف میں خلل ڈالنا
  • کسی کی عقل یا سمجھ بوجھ میں فتور ڈالنا
  • مجنون کر دینا
  • مخبوط الحواس کرنا
  • پاگل بنا دینا
  • دیوانہ کرنا

derange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अबतर करना
  • उलट पलट करना
  • किसी चीज़ को बेतर्तीब कर देना
  • किसी के बंद-ओ-बस्त या निज़ाम को दिरहम ब्रहम करना
  • परागंदा करना
  • किसी चीज़ की सही हालत, अमल या वज़ाइफ़ में ख़लल डालना
  • किसी की अक़ल या समझ बोझ में फ़ुतूर डालना
  • मजनून कर देना
  • मख़्त-उल-हवास करना
  • पागल बना देना
  • दीवाना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (derange)

نام

ای-میل

تبصرہ

derange

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone