تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَڑَنگے" کے متعقلہ نتائج

دَڑَنگے

دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

دَڑَنگے لَگانا

اچھل کود کرنا، دوڑتے بھاگتے پھرنا

دَڑَنگے مَچانا

اُچھل کُود کرنا ، دوڑتے بھاگتے پِھرنا ؛ اودھم مچانا.

دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا

اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

دَوڑَنگے لَگانا

اُچھل کود، بھاگ دوڑ کرنا، بھاگتے دوڑتے پھرنا.

دھڑنگ

body and limbs

دینے

دینا (رک) کی مغیّرہ حالت اور حسبِ ذیل مرکبات میں مستعمل

نَنگی دَھڑَنگی

(مجازاً) فحش ، بیہودہ ۔

نَنْگا دَھڑَنْگا

(مجازاً) صاف صاف ، بہت واضح نیز بے رنگ ، غیر دلچسپ (زبان و بیان وغیرہ)

ننگ دھڑنگی

عریانی، برہنہ پن

نَنْگ دھَڑَنْگ

جس کے جسم پر ایک بھی لباس نہ ہو، ننگا، آدم زاد ننگا

دانے

دانہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

دھاگے

دھاگا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

دھنگ

موٹا، بھدا، بدشکل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَڑَنگے کے معانیدیکھیے

دَڑَنگے

da.Da.nge•दड़ंगे

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

دَڑَنگے کے اردو معانی

  • دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of da.Da.nge

  • Roman
  • Urdu

  • da.Dangaa (ruk) haalat-e-muGiirah ya jamaa, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَڑَنگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَڑَنگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone