تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dent" کے متعقلہ نتائج
dent کے لیے اردو الفاظ
dent کے اردو معانی
اسم
- چب
- سطحی چوٹ
- کسی سطح میں کھوکھلا پن یا پچکاؤ، جیسے کسی ضرب سے
- خراش
- شگاف
- گڑھا
- نشان
فعل متعدی
- چب ڈالنا
- سطح کو اندر کو دبا دینا
فعل لازم
- چب پڑنا
- سطح کا اندر کو دب کر نشان بنا دینا، خراش زدہ ہو جانا
اسم
- دندانہ کھانچا
- دانت کی طرح کا ابھار جیسے گراری/ گیئرا پہیہ یا کنگھی کا دندانہ
- ڈبکا
dent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चुब
- सतही चोट
- किसी सतह में खोखला पुन या पचकाओ, जैसे किसी ज़रब से
- ख़राश
- शिगाफ़
- गढ़ा
- निशान
सकर्मक क्रिया
- चुब डालना
- सतह को अंदर को दबा देना
अकर्मक क्रिया
- चुब पड़ना
- सतह का इंद्र को दब कर निशान बना देना, ख़राश ज़दा हो जाना
संज्ञा
- दंदाना खांचा
- दाँत की तरह का उभार जैसे गरारी/ गेवरा पहिया या कंघी का दंदाना
- डुबका
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dentil
تعمیرات: روایتی انداز کی تعمیرات میں مستطیل ابھرواں اینٹوں میں سے کوئی جیسے کہ کارنس وغیرہ کے نیچے قطار میں لگی ہوتی ہیں۔.
دانت
کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان
dentalium
جنس ڈینٹالیم (دندانی) کا کوئی سمندری صد فہ جس کے ہاتھی دانت جیسے خول سے مخروطی پایہ نکلا ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dent)
dent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔