تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت جَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دانت جَھڑْنا

دان٘ت جھاڑنا کا لازم، دان٘ت گرنا، دان٘ت ٹوٹنا

دانت جھاڑْنا

۱. دان٘ت توڑنا ، دان٘توں کی سزا دینا.

دَہَن سے پُھول جَھڑنا

اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں

دَھن جوڑْنا

دھن جڑنا کا متعدی، دولت جمع کرنا

دَھن جُڑْنا

دولت جمع ہونا

دانت جَھڑْ جانا

کسی ضرب کے صدمے سے دانت ٹوٹ جانا، دان٘ت گرنا، دان٘ت ٹوٹنا

دانت نَہ دِیا جانا

چبانا یا کاٹنا دوبھر ہونا، چبانے سے دان٘ت میں چمک یا درد، کرکراپن یا کسی خرابی کی وجہ دان٘ت چلانا یا چبانا دشوار ہونا

دَھنْس جانا

زمین میں دَھن٘س جانا ، پھن٘سی جانا ، دفن ہوجانا .

دھات جانا

یشاب کرنے یا اجابت ہونے کے وقت کسی وجہ سے منی کا بے اخیتار خارج ہونا ، یہ حالت عموماً جریان کی بیماری میں ہوتی ہے.

دَعْوَت میں جانا

کسی کے گھر کھانا کھانے جانا

دَہَن بَدَل جانا

بات سے پھر جانا، مُکَر جانا

دُھن٘د چَھٹ جانا

اندھیرا یا کہر دور ہونا .

جُز دانا جانا

غلاف چڑھایا جانا ، غلاف میں لپیٹا جانا ، (مجازاً) نام یا رن٘گ یا انداز بدل کر پیش ہونا.

دانْت بَیٹھ جانا

دانتوں کا جکڑ جانا

دانتے پَڑ جانا

دندانے پڑ جانا، دھار کھنڈلی ہو جانا، کند ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت جَھڑْنا کے معانیدیکھیے

دانت جَھڑْنا

daa.nt jha.Dnaa•दाँत झड़ना

محاورہ

مادہ: دانت

دیکھیے: دانت جھاڑْنا

  • Roman
  • Urdu

دانت جَھڑْنا کے اردو معانی

  • دان٘ت جھاڑنا کا لازم، دان٘ت گرنا، دان٘ت ٹوٹنا

Urdu meaning of daa.nt jha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daant jhaa.Dnaa ka laazim, daant girnaa, daant TuuTnaa

English meaning of daa.nt jha.Dnaa

  • teeth to fall out

दाँत झड़ना के हिंदी अर्थ

  • दाँत झाड़ना का अकर्मक, दाँत गिरना, दाँत टूटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت جَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت جَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone