تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dentin" کے متعقلہ نتائج
dentin کے لیے اردو الفاظ
dentin کے اردو معانی
اسم
- (تشریح الاعضا) دنت چینی
- دنتین
- عاج دندان
- دانت کی مینا (سفید مادہ) اور سیمنٹ کے نیچے سخت کلسی نسیج، جو گودے کو چھپائے ہوئے ہے اور جس سے دانت کا بیشتر حصہ بنا ہوتا ہے
dentin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तशरीह उल-आज़ा) दंत चीनी
- दनतीन
- आज दंदान
- दाँत की मीना (सफ़ैद माद्दा) और सीमेंट के नीचे सख़्त कलसी नसीज, जो गूदे को छुपाए हुए है और जिस से दाँत का बेशतर हिस्सा बना होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دانتُن
دان٘ت صاف کرنے کا برش یا چھوٹی سی لکڑی جوعموماً پیلو، نیم یا ببول وغیرہ کی ہوتی ہے، مسواک، دان٘تون، دتون
دانتوں تَلے کَڑ کَڑانا
دانتوں سے اس طرح توڑَنا یا چبانا کہ کڑ کڑ کی آواز نکلے اور دوسرے بھی اسے سن سکیں
دانتوں میں زُبان ہونا
دشمنوں میں گھرا ہونا، ہر طرف سے دشمنوں کے نرغے میں ہونا، دُشمنوں کے درمیان محفوظ رہنا
دانتوں میں لَگْنا
(پانی یا کسی اور چیز کے کھانے پینے سے) دان٘توں کو تکلیف پہن٘چنا، دان٘توں میں درد پیدا ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dentin)
dentin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔