تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"demi-" کے متعقلہ نتائج
demi- کے لیے اردو الفاظ
demi- کے اردو معانی
- اَدْھ
- نِیم
demi- के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अध
- नीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
demi-monde
تواریخ: (الف) انیسویں صدی کے فرانس میں عورتوں کا ایک طبقہ جن کا چال چلن اور سماجی رتبہ مشتبہ سمجھا جاتا تھا (ب) ایسا ہی طبقہ جو اور کہیں ہو۔.
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
ڈوما
(سمکیات) سارڈین مچلی کا مقامی نام، جو عام طور پر کھانے میں آتی ہے، نیز ڈبّوں میں بند دساور سے بھی آتی ہے
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
دو مُوئی
(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
دَمِ مَسِیح
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی پھونک جو مُردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی
دَمِ تَمَتُّع
فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (demi-)
demi-
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔