تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damper" کے متعقلہ نتائج
damper کے لیے اردو الفاظ
damper کے اردو معانی
اسم
- ہوا کم و بیش کرنے کا پتر
- ہوا روک
- وہ شخص یا شے جو تر یا افسردہ کرے
- گیلا کرنے والا
- نم آلود کرنے والا
- ہوا کے جھونکے کو روکنے یا کم زیادہ کرنے کے لیے بھٹی کی چمنی کے آر پار پھسلنے والی آہنی پلیٹ
- حاجز
- قاصر
- قاسر
- ڈمپر
- وہ گدی جو آواز کو مدھم کرنے کے لیے پیانو پر لگائی جاتی ہے
- (برق) معلق یا آزادانہ حرکت پذیر میکانیے کے اہتزاز کو گھٹانے والی اختراع
- کاغذ یا کل کو تر کرنے والی گدی
- تاروں کے ارتعاش کو کم کرنے والا پرزہ
- فطیری روٹی جو بھوبھل میں پکائی جائے
- بجھا دینے والا
- پست کرنے والا
damper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हुआ कम-ओ-बेश करने का पुत्र
- हुआ रोक
- वो शख़्स या शैय जो तर या अफ़्सुर्दा करे
- गीला करने वाला
- नमआलूद करने वाला
- हुआ के झोंके को रोकने या कम ज़्यादा करने के लिए भट्टी की चिमनी के आर पार फिसलने वाली आहनी प्लेट
- हाजिज़
- क़ासिर
- क़ासिर
- डंपर
- वो गद्दी जो आवाज़ को मद्धम करने के लिए प्यानो पर लगाई जाती है
- (बर्क़) मुअल्लक़ या आज़ादाना हरकत पज़ीर मीकानीए के एहतिज़ाज़ को घटाने वाली इख़तिरा
- काग़ज़ या कल को तर करनेवाली गद्दी
- तारों के इर्तिआश को कम करने वाला पुर्ज़ा
- फ़तीरी रोटी जो भोभल में पकाई जाये
- बुझा देने वाला
- पस्त करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَم پَر بَنانا
اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا
دَم پَر لَگانا
چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا
دَم پَر بَنا دینا
اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (damper)
damper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔