تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dah" کے متعقلہ نتائج

dah

دہ

fire

ڈَھ

ڈَہنا کا مادَہ ، فعلِ مُرکّب کے طور پر مُستعمل (شعرا نے اسے بہہ ، رہ وغیرہ کے ساتھ قافیے میں بان٘دھا ہے)

ڈاہ

حسد، کِینہ، جلن، دُشمنی، خلش

داہ

آگ ، آتش زنی ؛ سوزش ، جلنے کا احساس.

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

دہاں

من٘ھ، دہن کی جمع

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دَہْر

دنیا، کائنات

دَہ نار

(طِب) اوزان ادویہ کے قدیم طِبّی پیمانوں میں سے ایک جو وزن میں ساڑھے بارہ تولے کا ہوتا تھا

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دَہ روزَہ

دس دن کا، دس دن پر مشتمل، دس دن کا مجموعہ

دہ باشی

دس گھڑ سوار فوجیوں کا سردار، دس پیدل سپاہیوں کا سردار

دَہ حَواس

پانچ ظاہرہ پانچ باطنی حواس

دَہ رَگا

بہادر ، صاحب غیرت ؛ حرامزادہ

دَہ مَنی

دس من وزن کا

دَہ صَدی

عہد اکبری کا ایک منسب ، جیسے : دو صدی ، ہنج صدی ، دس سو یونی ایک ہزار سپاہیوں کا افسر

دَہ یَکی

۲. ایک مقررہ گُزار رقم ، خرچی

دَہ زُباں

ایک بات پر قائم نہ رہنے والا ، (مجازاً) سوسن کا پودا جس کی دس پیاں ایک ہی رن٘گ کے مختلف عکس دِکھاتی ہیں

دَہ سالَہ

دس سال کا، دس برس کا، دس برسوں والا

دَہ گانَہ

پورے دس ، دس کے دس

دَہ سیرا

former weight of ten seers

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

دَہ ہاشی

دس آدمیوں کا افسر ، ایک منصب دار جو دس سپاہیوں کا حاکم ہوتا تھا ، خدمت گار

دَہ نِیمی

دس کا آدھا ، پانج کے برابر

دَہ نِیلَن

شمار میں دس تیل ، ایک لاکھ ارب

دَہ پَنْیا

(مرغ بازی) وہ مرغ جو پالے میں دس مرتبہ اٹھایا گیا ہو ایسا ہونا مرغ کی بہادری کی دلیل سمجھی جاتی ہے ؛ پانی کرنا

دَہ اَٹْھگی

شکار کا ایک طریقہ جس میں شکاری دیوانوں کی طرح برہنہ سر دوڑتے ہیں اور ان کے کپڑے پان کی بِیک سے اس طرح تر رہتے ہیں کہ گویا جسم زخم آلودہ ہو گیا ہے ، شکاری خود مجنونانہ حرکت کرتا ہے ، جنگلی جانور اس خود ساختہ دیوانے کے گِرد جمع ہو کر اس کی موت کا انتظار کرتے ہیں اور اس بیجا خواہش کی طمع میں گرفتار ہو کر نذرِ اجل ہو جاتے ہیں

دَہ ہَزاری

عہد اکبر شاہی کا ایک منصب جس کے تحت دس ہزار سپاہی ہوتے تھے

دَہ ہَفْت

روپے کا ایک سِکّہ جو قدیم زمانے میں رائج تھا

دَہ ہَزارَن

تعداد میں دس ہزار

دَہ جانا

دھنس جانا، دب جانا، بیٹھ جانا

دَہ عَقْل

حکما کے نزدیک کل دس فرشتے ہیں جن کیہ تفصیل یہ ہے کہ پہلے حق تعالیٰ نے ایک فرشتہ پیدا فرمایا ، پر اس فرشتے نے ایک اور فرشتہ اور ایک آسمان پیدا کیا ، اس طرح دس فرشتے اور نو آسمان پیدا ہوئے اور دسوین فرشتے نے خدا کے حکم سے تمام عالم پیدا کیا عقلِ حکما کی اصطلاح میں ملک (فرشتے کو کہتے ہیں)

دَہ یَک

ملک کی آمدنی کا دسواں حصّہ ، وہ خارج جو فصل کا دسواں لیا جاتا ہے ، مال گُزاری ، دسواں حصّہ ، عشرہ

دَہ و چار

(اثنا عشری) دس اور چار یعنی چودہ معصوم (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ اور بارہ امام)

دَہائی

دس، دس کا عدد

دِہ

لفظ کا دوسرا جُز لاحقۂ فاعلیت کے طور پر بمعنی 'دینے والا'

ڈَہا

खेत में की दो नालियों (बरहों) के बीच की मेंड़

دَہ رَواں ، دَہ دَواں ، دَہ پَرَان

” ماہ رمضان کے دن جلد جلد گُزر جانے کا ذکر ان الفاظ میں کیا جاتا ہے ، یعنی ابتدائی دس دن نسبۃً رواں (معمولی چال) کے ہوتے ہیں ، دوسرے دس دن دواں (یعنی دوڑتے ہوئے) اور تیسرا عشرہ پران (اُڑتے ہوئے) یعنی بڑی تیزی سے گُزر جَاتا ہے “

دَہا

محرم کے دس دن، عشرۂ محرم

دَہی

جما ہوا دودھ، دودھ میں جامن لگا کر جمائے جانے پر ہونے والی شکل جو تھکّے کی طرح ہوتا ہے

دَہ دِلَہ

بہادر ، دلیر (جس کے دل میں دس افراد کی طاقت ہو)

دَہ بَیْٹھنا

دب جانا ، دب کر بیٹھ جانا ، خاموشی اکتیار کر لینا

دَہ پَدَم

سان٘پ کی ایک قسم ، کالا

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دَہ چَند

دس گُنا

دَہکْنا

آگ کا بھڑکنا، روشن ہونا، جلنا

دَہیڑی

رک : دہینڑی

دَہَن

من٘ھ

دَہ مَرْدِ کا

وہ جو دس آدمیوں کا کام کرے

دَہ اَرْہَن

دس ارب

دَہ مَرْدَہ

جس میں دس آدمی ہوں، دس آدمیوں کو اُٹھالے کے قابل، دس آدمیوں کا راستہ، گاڑی جس میں دس آدمی بیٹھ سکیں، چھکڑا

ڈَہْنا

مُنہدم ہو جانا.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

دَہْنا

سیدھا، دایاں

دَہ لَکَھن

دس لاکھ

دَہ سَنکَھن

(ریاضی) دس سن٘کھ ، شمار کا قدیمی عدد

دَہ پَدْمَن

(ریاضی) دمن پدم ، دس کھرب کے بعد کا درجہ

dah کے لیے اردو الفاظ

dah

dah کے اردو معانی

اسم

  • تار برقی یا ریڈیو کے کوڈ (مرموز نگاری) میں مستعمل ڈیش یا وہ وقفہ جو دورانیے میں ڈاٹ یا نقطے سے تقریباً تین گنا ہوتا ہے

dah के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तार बर्क़ी या रेडीयो के कोड (मर्मूज़ निगारी) में मुस्तामल डैश या वो वक़फ़ा जो दौरानीये में डाट या नुक़्ते से तक़रीबन तीन गुना होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dah)

نام

ای-میل

تبصرہ

dah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone