تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہ اَٹْھگی" کے متعقلہ نتائج

دَہ اَٹْھگی

شکار کا ایک طریقہ جس میں شکاری دیوانوں کی طرح برہنہ سر دوڑتے ہیں اور ان کے کپڑے پان کی بِیک سے اس طرح تر رہتے ہیں کہ گویا جسم زخم آلودہ ہو گیا ہے ، شکاری خود مجنونانہ حرکت کرتا ہے ، جنگلی جانور اس خود ساختہ دیوانے کے گِرد جمع ہو کر اس کی موت کا انتظار کرتے ہیں اور اس بیجا خواہش کی طمع میں گرفتار ہو کر نذرِ اجل ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہ اَٹْھگی کے معانیدیکھیے

دَہ اَٹْھگی

dah-aThgiiदह-अठगी

  • Roman
  • Urdu

دَہ اَٹْھگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکار کا ایک طریقہ جس میں شکاری دیوانوں کی طرح برہنہ سر دوڑتے ہیں اور ان کے کپڑے پان کی بِیک سے اس طرح تر رہتے ہیں کہ گویا جسم زخم آلودہ ہو گیا ہے ، شکاری خود مجنونانہ حرکت کرتا ہے ، جنگلی جانور اس خود ساختہ دیوانے کے گِرد جمع ہو کر اس کی موت کا انتظار کرتے ہیں اور اس بیجا خواہش کی طمع میں گرفتار ہو کر نذرِ اجل ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of dah-aThgii

  • Roman
  • Urdu

  • shikaar ka ek tariiqa jis me.n shikaarii diivaano.n kii tarah barahnaasar dau.Dte hai.n aur un ke kap.De paan kii baik se is tarah tar rahte hai.n ki goya jism zaKham aaluuda ho gayaa hai, shikaarii Khud majnuunaanaa harkat kartaa hai, janglii jaanvar us Khud saaKhtaa diivaane ke gird jamaa ho kar us kii maut ka intizaar karte hai.n aur is bejaa Khaahish kii tumh me.n giraftaar ho kar nazar-e-ajal ho jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہ اَٹْھگی

شکار کا ایک طریقہ جس میں شکاری دیوانوں کی طرح برہنہ سر دوڑتے ہیں اور ان کے کپڑے پان کی بِیک سے اس طرح تر رہتے ہیں کہ گویا جسم زخم آلودہ ہو گیا ہے ، شکاری خود مجنونانہ حرکت کرتا ہے ، جنگلی جانور اس خود ساختہ دیوانے کے گِرد جمع ہو کر اس کی موت کا انتظار کرتے ہیں اور اس بیجا خواہش کی طمع میں گرفتار ہو کر نذرِ اجل ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہ اَٹْھگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہ اَٹْھگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone