تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dab" کے متعقلہ نتائج

دَبْ

نگرانی.

داب

شان و شوکت ، جاہ و جلال ، ٹھسَْا (عموماً رُعب کے تابع کے طور پر مُستعمل) ۔

ڈاب

برتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں

dab

پھیرْنا

دَب کے

ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.

دَب کَرْنا

(گھوڑے وغیرہ کو) رانوں میں دبا کر اور ایڑھ لگا کر دوڑانا.

دَب رَہْنا

چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

دَب کَر

ڈر کر

ڈَب کَرنا

انٹی میں رکھ لینا، تَصَرُف میں لانا.

دَب جانا

بظاہر کم ہو جانا، ہلکا پڑ جانا

ڈَب ہونا

(فلم سازی) تصویری فِلم یا ٹیپ کے ساتھ آواز شامل کرنا.

دَب آنا

بڑھ آنا ، آگے بڑھ آنا.

دَب چَلْنا

کسی سے مرعوب ہونا، عجز و انکسار کرنا

داب کَرْنا

دباؤ ڈالْنا ۔

داب ہونا

دباؤ ہونا، قبضہ ہونا، رُعب ہونا

dab کے لیے اردو الفاظ

dab

dæb

dab کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھپتھپانا
  • پچارا دینا
  • پھیرنا
  • تھوپنا
  • ہاتھ یا کسی ملائم یا نم چیز سے جلدی جلدی ہلکے ہلکے ضرب لگانا
  • آہستگی سے لگانا، جیسے جلے زخم پر لیپ
  • تھوبا لگانا
  • پھریری سے لگانا

اسم

  • پچارا
  • ہاتھ یا کسی ملائم چیز سے ہلکی ضرب
  • کسی نرم یا نم چیز کا چھوٹا سا گالا/ ٹکڑا
  • تھوبا
  • پھریری

اسم

  • ڈیب
  • چپٹی مچھلی کی کئی انواع کے لیے مستعمل نام، جو خاص طور پر بحر اوقیانوس کے یورپی اور امریکی ساحلوں کے ساتھ ساتھ پائی جانے والی فلاؤنڈر قسم کی چھپٹی مچھلی کا عام نام ہے

dab के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • थपथपाना
  • पचारा देना
  • फेरना
  • थोपना
  • हाथ या किसी मुलाइम या नम चीज़ से जल्दी जल्दी हल्के हल्के ज़रब लगाना
  • आहिस्तगी से लगाना, जैसे जले ज़ख़म पर लेप
  • थोबा लगाना
  • फरेरी से लगाना

संज्ञा

  • पचारा
  • हाथ या किसी मुलाइम चीज़ से हल्की ज़रब
  • किसी नरम या नम चीज़ का छोटा सा गाला/ टुकड़ा
  • थोबा
  • फरेरी

संज्ञा

  • डेब्
  • चपटी मछली की कई अन्वा के लिए मुस्तामल नाम, जो खासतौर पर बहर-ए-औक़ियानूस के योरपी और अमरीकी साहिलों के साथ साथ पाई जाने वाली फुलाओ निडर किस्म की छ्पटी मछली का आम नाम है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dab)

نام

ای-میل

تبصرہ

dab

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone