تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دَب رَہْنا

چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

دَبا رَہْنا

کسی چیز کی آڑ میں چھپا رہنا

دَبے رَہْنا

بوجھ کے نیچے رہنا

دِیبائے رُوئیں

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دامَن پَر دَھبّا رَہْنا

کسی کے سر اِلزام رہ جانا

نام پَر دَھبّا رَہنا

بدنامی باقی رہنا ، رسوائی کی یاد رہنا ۔

دھوبی روئے دُھلائی کو ، مِیاں روئیں کَپْڑوں کو

نادہندوں کی نسبت کہا کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب رَہْنا کے معانیدیکھیے

دَب رَہْنا

dab rahnaa•दब रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَب رَہْنا کے اردو معانی

  • چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

Urdu meaning of dab rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhup jaana, diik jaana ; Khaamosh ho jaana

दब रहना के हिंदी अर्थ

  • छिप जाना, देख जाना; चुप हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone