تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب کے" کے متعقلہ نتائج

دَب کے

ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.

دَب کے چَلْنا

کترا کر چلنا ؛ بچ کر نکلنا.

دَب کے نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

دَب دَب کے

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

پَہاڑ کے نِیچے دَب جانا

مجبور ہو جانا ، مصیبت میں مبتلا ہوجانا .

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

become helpless

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

دَبا کے

جسمانی طاقت کے ساتھ، زور سے

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد

دِیبی کا پَھل

ناریل ، ہندوؤں کے نزدیک ناریل متبرک پھل ہے ور یہ مذہبی رسومات میں چڑھانے کے لیے ضروری خیال کیا جاتا ہے انہی امور کے پیش نظراس کو ہندو دیبی کا پھل کہتے ہیں .

دھوبی کا کُتّا

اِدھر نہ اُدھر ، بے سروپا آدمی ، نِکمَا بیکار آدمی ، آوارہ گرد .

دَباؤ کھا جانا

رعب ماننا، مرعوب ہونا، مجبور ہونا، دبنا، دباؤ میں آنا

دھوبی کا حُقَّہ

وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .

دِیبے کا اُوبَھرْنا

چیچک نکلنا ، بدن پر دِیبا جیسے نشان پڑ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب کے کے معانیدیکھیے

دَب کے

dab ke•दब के

  • Roman
  • Urdu

دَب کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.

Urdu meaning of dab ke

  • Roman
  • Urdu

  • Dar kar ; jhijak ke ; ijz-o-naksaar ke saath ; majbuur ho kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone