تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curse" کے متعقلہ نتائج
curse کے لیے اردو الفاظ
curse کے اردو معانی
فعل متعدی
- بددعا دینا
- کوسنا
- کسی کے خلاف بری خواہش کا اظہار کرنا
- لعنت بھیجنا
- شہرت یا نام کو بٹا لگانا
- کیڑے ڈالنا
- بڑی آفات کی بددعاؤں سے دق کرنا، پریشان کرنا یا اذیت دینا
فعل لازم
- بد دعائیں یا کوسنے زبان پر لانا
- کفر بکنا
- تکفیری یا گندی زبان بولنا
- قسمیں کھانا
- گالیاں بکنا
- لعنت بھیجنا
- بد گوئی کرنا
اسم
- لعنت
- بد دعا
- سراپ
- دوسرے کے لیے، بری خواہش کا اظہار
- آفت، قہر یا عذاب
- اذیت
- سخت پریشانی
- گناہ گاروں کے لیے سزا یا عذاب الہی
- کلمۂ کفر
- بدگوئی
- دشنام
- تکفیر
- مذہب سے اخراج کا فتویٰ
- کوسنے
- پھٹکار
- بلا
- وبال
- غضب
- بپتا
- مصیبت
- دکھ
curse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बददुआ देना
- कोसना
- किसी के ख़िलाफ़ बरी ख़ाहिश का इज़हार करना
- लानत भेजना
- शौहरत या नाम को बटा लगाना
- कीड़े डालना
- बड़ी आफ़ात की बद दुआओं से दिक़ करना, परेशान करना या अज़ीयत देना
अकर्मक क्रिया
- बद दुआएं या कोसने ज़बान पर लाना
- कुफ्र बकना
- तकफ़ीरी या गंदी ज़बान बोलना
- किस्में खाना
- गालियां बकना
- लानत भेजना
- बदगोई करना
संज्ञा
- लानत
- बददुआ
- सराप
- दूसरे के लिए, बरी ख़ाहिश का इज़हार
- आफ़त, क़हर या अज़ाब
- अज़ीयत
- सख़्त परेशानी
- गुनाहगारों के लिए सज़ा या अज़ाब अलहि
- कलमा-ए-कुफ्र
- बदगोई
- दुश्नाम
- तकफ़ीर
- मज़हब से इख़राज का फ़तवा
- कोसने
- फटकार
- बला
- वबाल
- ग़ज़ब
- बिप्ता
- मुसीबत
- दुख
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
widow's cruse
بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].
orientation course
شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (curse)
curse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔