تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْسُو" کے متعقلہ نتائج

خُرْسُو

ایک پرند جو بُلبل کی طرح ہوتا ہے. سر سیاہ، رُخسار سفید، گلے میں ایک حلقہ سا نمودار، دُم کے نِیچےسُرخی مائل بسنتی پَر ہوتےہیں. باقی جِسم کا رنگ خاکی ہوتا ہے.

خُرُوسْ

مُرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مُرغ، مُرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے

خِرْس

ریچھ، بھالو.

خَرْچُو

بہت خرچ کرنے والا، فضول خرچ

خَرو

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

خُروسَہ

شرمگاہ کے اگلے حصہ کا زائد گوشت

خَراسی

چکّی والا.

خِرْس بازی

اُچھل کُود، ہڑدنگی، مستی

خُرُوس بازی

مرغوں کی لڑائی

خُرُوسِ عَرْش

ایک پرند جو صُبح سے پہلے بانگ دیتا ہے اور اُس کے بعد باقی مُرغ بھی بانگ دیتے ہیں.

خُرُوسِ ہِنْدی

بِیل مُرغِ ٹرکی.

خِرْسِ قُطْبی

رِیچَھ کی ایک اعلیٰ قِسم جو صِرف سرد آب و ہوا اور برفانی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے. اسکی کھال اور دُم کے بالوں سے بیش قیمت لِباس تیار ہوتے ہیں.

خِرْسِ شِمالی

رک: خرس قطبی؛ (مجازاً) اِدھر اُدھر.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْسُو کے معانیدیکھیے

خُرْسُو

KHursuu•ख़ुर्सू

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خُرْسُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرند جو بُلبل کی طرح ہوتا ہے. سر سیاہ، رُخسار سفید، گلے میں ایک حلقہ سا نمودار، دُم کے نِیچےسُرخی مائل بسنتی پَر ہوتےہیں. باقی جِسم کا رنگ خاکی ہوتا ہے.

Urdu meaning of KHursuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek parind jo bulbal kii tarah hotaa hai. sar syaah, ruKhsaar safaid, gale me.n ek halqaa saa namuudaar, dam ke niichesurKhii maa.il basantii par hote hain. baaqii jism ka rang Khaakii hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone