تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crunch" کے متعقلہ نتائج
crunch کے لیے اردو الفاظ
crunch کے اردو معانی
فعل متعدی
- دانتوں سے چرمر یا کرم کرم کر کے چبانا
- چرمر کرنا
- کرم کرم کرنا
- دانتوں سے چپ چپ کی آواز نکالتے ہوئے چبانا
- شور کرتے ہوئے توڑنا یا پیسنا
فعل لازم
- ٹوٹنے کی آواز سے چبایا جانا
- چبانے یا پیسنے کی آواز کا پیدا کیا جانا یا روندتے، کھندلتے ہوئے آگے بڑھانا
اسم
- چبانے، پیسنے یا توڑنے کا عمل یا آواز
- چرمراہٹ
crunch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दाँतों से चरमर या करम करम कर के चबाना
- चरमर करना
- करम करम करना
- दाँतों से चुप चप की आवाज़ निकालते हुए चबाना
- शोर करते हुए तोड़ना या पीसना
अकर्मक क्रिया
- टूटने की आवाज़ से चबाया जाना
- चबाने या पीसने की आवाज़ का पैदा किया जाना या रौंदते, खनदलते हुए आगे बढ़ाना
संज्ञा
- चबाने, पीसने या तोड़ने का अमल या आवाज़
- चरमराहट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crunch)
crunch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔