تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crunch" کے متعقلہ نتائج

crunch

چَبانا

craunch

کَرْنائِچَہ

بگل نبجانے والا ، قرنا نواز ، بے نواز .

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کَھڑَونچا

کھرینچ ، کھون٘چا ، خراش.

کُھڑینچِیا

بیری، دشمن، حاشد، عیب جُو ؛ خردہ گیر، معترض شخص.

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کِرانچی

سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی

کَھریْنْچا

(چوری ، ٹھگی) نالا.

کُھرینْچ

scratch, graze

کُھریںچ

کھروچ، کھرونٹ

کَھرونچ

کسی بڑی چیز کی رگڑ سے جسم میں ہونے والا نقصان، نوک یا کسی نوک دار چیز سے چھلنے سے پڑا ہوا داغ یا نشان، خراش

کُھرَنْچ

کُھرچنے کا نشان یا لکیر ، کسی قسم کی خراش یا رگڑ سے پڑنے والا نشان ، کھرون٘ٹ ، خراش ، کھرینچ.

کَھرونچا لَگْنا

کھرونچ لگانا (رک) کالازم ، خراش لگنا گہری رگڑ کا نشان پڑنا.

کَھرونچا مارْنا

رک : کھرونچ لگانا ، خراش لگانا ، پنجہ سے کھرروچ لگانا.

crunch کے لیے اردو الفاظ

crunch

krʌntʃ

crunch کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دانتوں سے چرمر یا کرم کرم کر کے چبانا
  • چرمر کرنا
  • کرم کرم کرنا
  • دانتوں سے چپ چپ کی آواز نکالتے ہوئے چبانا
  • شور کرتے ہوئے توڑنا یا پیسنا

فعل لازم

  • ٹوٹنے کی آواز سے چبایا جانا
  • چبانے یا پیسنے کی آواز کا پیدا کیا جانا یا روندتے، کھندلتے ہوئے آگے بڑھانا

اسم

  • چبانے، پیسنے یا توڑنے کا عمل یا آواز
  • چرمراہٹ

crunch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दाँतों से चरमर या करम करम कर के चबाना
  • चरमर करना
  • करम करम करना
  • दाँतों से चुप चप की आवाज़ निकालते हुए चबाना
  • शोर करते हुए तोड़ना या पीसना

अकर्मक क्रिया

  • टूटने की आवाज़ से चबाया जाना
  • चबाने या पीसने की आवाज़ का पैदा किया जाना या रौंदते, खनदलते हुए आगे बढ़ाना

संज्ञा

  • चबाने, पीसने या तोड़ने का अमल या आवाज़
  • चरमराहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crunch)

نام

ای-میل

تبصرہ

crunch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone