تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْنائِچَہ" کے متعقلہ نتائج

کَرْنائِچَہ

بگل نبجانے والا ، قرنا نواز ، بے نواز .

کِرانچی

سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کَھریْنْچا

(چوری ، ٹھگی) نالا.

کُھرینْچ

scratch, graze

کُھریںچ

کھروچ، کھرونٹ

کَھرونچ

کسی بڑی چیز کی رگڑ سے جسم میں ہونے والا نقصان، نوک یا کسی نوک دار چیز سے چھلنے سے پڑا ہوا داغ یا نشان، خراش

کُھرَنْچ

کُھرچنے کا نشان یا لکیر ، کسی قسم کی خراش یا رگڑ سے پڑنے والا نشان ، کھرون٘ٹ ، خراش ، کھرینچ.

کَھرونچا لَگْنا

کھرونچ لگانا (رک) کالازم ، خراش لگنا گہری رگڑ کا نشان پڑنا.

کَھرونچا مارْنا

رک : کھرونچ لگانا ، خراش لگانا ، پنجہ سے کھرروچ لگانا.

کَھرونچا لَگانا

رک : کھرونچ لگانا ناخن یا پنے سے خراش لگنا.

کَھرونچ آنا

be scratched

کَھرونچ دینا

کھرچ دینا، چھیل دینا، خراش لگا دینا

کَھرونچ لَگانا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا ؛ تنقید کرنا کچوکا لگانا نقص نکالنا ، عیب چینی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْنائِچَہ کے معانیدیکھیے

کَرْنائِچَہ

karnaa.icha•कर्नाइचा

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کَرْنائِچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بگل نبجانے والا ، قرنا نواز ، بے نواز .

Urdu meaning of karnaa.icha

  • Roman
  • Urdu

  • bagal nabjaane vaala, qarna navaaz, be navaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْنائِچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْنائِچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone